افغانستان سے انخلاء میں پاکستانی کوششیں کلیدی، آئی ایم ایف کی تعریف

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹیلینا جارجیوا نے مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں افغانستان سے اپنے سٹاف اور ان کے اہل خانہ کے انخلا کے حوالے سے مثبت کردار پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3B9z9Yd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.