اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلش کاونٹی سمرسیٹ نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی سے معاہدہ کرلیا ہے، اظہرعلی سیزن کے آخری تین میچز اور فائنل کیلئے کاونٹی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kipQP1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.