ا  افغانستان سے سیریز ہوگی یا نہیں ، افغان کرکٹ بورڈ سے رابطہ 

سلام آباد (وائس آف ایشیا)موجودہ حالات کے بعد دوطرفہ کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا ،پی سی بی کو آئندہ ایک سے دو روز میں حتمی جواب ملنے کی توقع ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3CUw0xh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.