پی سی بی کی جانب سے   2019-20اکا آڈٹ نہ کرانے کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ پی سی بی نے مالی سال 2019اور 2020 کے اپنے مالی معاملات کا آڈٹ ہی نہیں کرایا جبکہ کمیٹی کی جانب سے پی سی بی اعلیٰ حکام کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق تفصیلات بار بار مانگنے کے باوجود صرف چیئرمین پی سی ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37TaI4Q
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.