ماسٹرز ٹینس: گریگور دمتروو، ہوبرٹ ہرکاز، سباسچین کورڈا دوسرے راؤنڈ میں داخل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بلغاریہ کے گریگور دمتروو، پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز اورامریکہ کے سباسچین کورڈا سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kbmL3b
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.