پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چمپئن شپ سات ستمبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد (یواین پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چمپئن شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی، ایونٹ میں پانچ صوبائی اور چار ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zffntM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.