پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کھلاڑیوںکیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے سترہ کھلاڑیوں کو 6 ماہ کاسنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zsuj7S
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.