مراد شاہ پنجاب پر الزام لگانے کی بجائے سندھ میں پانی چوری روکیں: مونس الٰہی 

لاہور(خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پنجاب پر بے بنیاد الزام لگانے کی بجائے سندھ میں پانی چوری روکیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2WlUZJn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.