شاہین شاہ آفر یدی کی لمبی چھلانگ،ٹاپ 10میں شامل

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے اور شاہین شاہ آفریدی صف اول کے 10 بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sLtCnM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.