Latest Answer Key

ads

راشد منہاس شہید نے مادر وطن کے دفاع میں جان کی قربانی دے کر پاک فضائیہ کی درخشندہ روایات کو زندہ رکھا:میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو نشان حیدر کی شہادت کے پچاس سال مکمل ہونے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3CZr36i
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.