حکومت 3 سالہ کارکردگی پر منہ چھپائے، خوشی کس بات کی: حمزہ شہباز 

لاہور (خصوصی رپورٹر ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپنے تین سال مکمل ہونے پر خوشیاں منا رہی ہے ایسی کارکردگی پر تو منہ چھپانا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iYHVlL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.