آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 25 اگست سے شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 25 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kh0DnR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.