آئی سی سی ٹی 20 ولڈ کپ کا شیڈول جاری

دبئی(پی پی آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ 2021کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، جو متحدہ عرب امارات اور عمان میں 17اکتوبر سے شروع ہوگا اور فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xVVhTW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.