جمیکاٹیسٹ :پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے168 رنز کا ہدف دیدیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) جمیکاٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے168 رنز کا ہدف دیدیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VYBFkZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.