دوسرا ٹیسٹ شا ہینوں کے نام، ویسٹ انڈیز کو 109رنز سے شکست

کنگسٹن(آئی این پی)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بائولنگ کے باعث 109رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 1-1سے برابر کردی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38c9jGP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.