ؓمستند آل رائونڈر بننے کا خواہشمند ہوں، حسن علی
برج ٹائون(آئی این پی)فاسٹ بائولنگ اور حال ہی میں بیٹنگ کے دوران اپنی پاور ہٹنگ صلاحیتوں سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے والے27 سالہ قومی کرکٹرحسن علی کا کہنا ہے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایک مستند آلرائونڈر بننا چاہتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kXKTID
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kXKTID
https://ift.tt/eA8V8J