پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کیگھر میں چوری کی واردات
لاہور(آئی این پی)لاہور کے علاقے ڈیفنس سکس میں رہائش پذیر قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ اولمپیئن طاہر زمان کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2UVIJ1k
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2UVIJ1k
https://ift.tt/eA8V8J