32 کھلاڑیوں پر مشتمل انڈر 19 کیمپ کا آغاز رواں ہفتے سے کراچی میں ہو گا

کراچی(این این آئی)انڈر19کے 32 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کاآغارواں ہفتے 29 جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا،آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3i8pue2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.