فلائٹس اچانک بند،پاکستان شوٹنگ ٹیم کروشیا میں پھنس گئی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث وطن آنے والی فلائٹس کی تعداد اچانک کم ہو جانے کی وجہ سے پاکستان شوٹنگ ٹیم کروشیا میں پھنس گئی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2UYRNlP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.