آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ اگست میں منعقد ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے صدر سید سخاوت علی نے اعلان کیا ہے کہ آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ پانچ تا سات اگست راچی میں الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے تعاون سے منعقد کیا جائے گا جس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ ٹیمیں مرد‘ خواتین اور مکس ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی‘ قومی سطح کے اس ایونٹ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2SNX3Iq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.