امریکی اسپرنٹر شاکیری رچرڈسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت 

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)امریکی اسپرنٹر شاکیری رچرڈسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے باعث ان کا ٹوکیو اولمپکس میں 100میٹر ریس میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dApD7a
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.