سینٹرل کنٹریکٹ ‘سابق کپتان سرفراز کی بتدریج تنزلی جاری

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی جاری ہے اور 5برس پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز اے کیٹیگری میں شامل ہوئے جو اب سی کیٹیگری میں جا پہنچے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hdZYU9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.