ٹوکیو ،بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد کو گروپ ایل میں شامل 

ٹوکیو (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کے لیے پاکستانی ایتھلیٹس کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد کو گروپ ایل میں شامل کیا گیا ہے، وہ 24 جولائی کو جاپان کی اکانی یاماگوچی سے پہلا میچ کھیلیں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eFc330
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.