فاطمہ کی شاندار کارکردگی، آخری میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کو شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نارتھ ساونڈ (انٹیگوا) کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں 19 سالہ کھلاڑی فاطمہ ثناکی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ریکارڈ مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کی جہاں انہوں نے میزبان ویسٹ انڈیز کو (ڈی ایل ایس طریقہ کار) کے تحت پانچویں اور فائنل ون ڈے انٹرنیشنل میں 22 رنز سے شکست دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kKjj1v
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.