اولمپئن سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنے والا ملزم گرفتار

بہاولپور(آئی این پی)فلائنگ ہارس اولمپئن سمیع اللہ خان کے بہاولپور میں اسپتال چوک پر لگے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BlXDOV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.