بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی زیر قبضہ کشمیر کی خصوصی حثیت بحال کرنا ہو گی،شاہ محمود

اسلام آ باد (خبر نگار+ این این آئی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنا ہوگی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34Euek4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.