حکومت دورہ اسرائیل کی تفصیل سامنے لائے ، بلاول: خبر غلط ہے، زلفی بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی/ نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا بھی تحقیقاتی صحافت کرتا ہے اور اسے بھی تحقیقات کرنی چاہیے کہ عمران خان کا ایک قریبی دوست پاکستان سے اسرائیل گیا اور دس گھٹنے اسرائیل میں ٹھہرا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xXExMu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.