چیئرمین یورپی ملٹری کمیٹی سے رابطہ ، تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں: جنرل باجوہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کی ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل کلاڈیو گریزانو کے ساتھ ویڈیو کال کے ذریعے رابطہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3y76EJb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.