کسی کے دبائو پر چین سے تعلقات خراب نہیں کرینگے:عمران

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا ہے کہ وہ کسی کے دباؤ میں آ کر اپنے دیرینہ دوست چین کیساتھ اپنے تعلقات کو خراب نہیں کرے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3jucRLo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.