چوری کا شبہ‘ رئیس زادوں کا محنت کش پر تشد د‘ کرنٹ لگاتے رہے

خانیوال‘ سرائے سدھو (خبرنگار‘ نمائندہ نوائے وقت)فاضل شاہ کے علاقہ میں ٹی آر گارڈ چوری کے شبہ میں2 رئیس زادوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ایک ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق کبیروالا کے نواحی علاقہ فاضل شاہ کے قریب بگڑے رئیس زادے سلمان نے بھائی ذیشان کے ہمراہ اپنے وسیب میں رہنے والے شہباز ماچھی کو ٹی آر گارڈر کے چوری کے شبہ میں پکڑ لیا اور ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2SMqlXk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.