عید فیسٹول ٹوئینٹی ٹوئینٹی میچ ینگ پاک فلیگ نے جیت لیا 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)عید کے موقع پر آج سنڈے کر کٹ ٹوئینٹی ٹوئینٹی فیسٹول میچ برائٹ گرائونڈ پر کھیلا گیا ینگ پاک فلیگ سی سی نے اورینٹ جیم خانہ کو سات وکٹوں سے شکست دیکر عید فیسٹول میچ جیت لیا،میچ کی نمایاں بات عرفان اسلم،کاشف حسین، عرفان الدین کی نصف سینچریاں،یامین،نجیب،محمد علی کی عمدہ بولنگ،ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے اورینٹ جم خانہ نے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tUbsz0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.