ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی  کی اضافی ذمہ داریاں تفویض 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی اضافی ذمہ داریاں بھی تفویض کردی ہیں جس کے نتیجے میں ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا ہے، کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2T1t9QF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.