حکومت نے ملک تباہ کر دیا،ہر روز سے نئے سکینڈل آتے ہیں:شہباز شریف

ڈسکہ‘ سیالکوٹ‘ اسلام آباد (نامہ نگار/ نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف پارٹی کے مرحوم رہنما ایم این اے ظاہرے شاہ کی رہائش گاہ پہنچے اور انکی صاحبزادی ایم این اے سیدہ نوشین افتخار اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2RtNJsu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.