آندرے ٹیر اسٹیگن انجری میں مبتلا

برلن (یواین پی)جرمنی کے گول کیپر مرک آندرے ٹیر اسٹیگن آئندہ ماہ ہونے والی یورپین فٹ بال چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے ان کے گھٹنے کی سرجری کی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wicXZA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.