ابوظہبی میں بھی پی ایس ایل میچز کا انعقاد غیر یقینی 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے سخت شرائط آڑے آنے لگیں،پی ایس ایل پلیئرز کی پاکستان سے شیڈولڈ روانگی موخر کردیگئی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bDrVkQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.