یوئیفا انڈر21کوارٹر فائنلز طے

بڈاپسٹ (یواین پی)یوئیفا یورپین انڈر21 چیمپئن شپ کے چاروں کوارٹر فائنلز31 مئی کو ہوں گے دفاعی چیمپئن اسپین کا مقابلہ کروشیا سے اور جرمنی کا مقابلہ ڈنمارک سے ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fzuDJh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.