گرین سگنل ملنے کے باوجود پی سی بی کی بد انتظامی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

لاہور(تجزیہ حافظ محمد عمران)ابو ظہبی میں پاکستان سپر لیگ کے باقی ماندہ میچز کے انعقاد کا گرین سگنل ملنے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مسلسل دوسرے سال پی ایس ایل میچز دو حصوں میں تقسیم ہونے سے بیرونی دنیا میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wmh9aR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.