کرسٹل پیلس کے منیجر رائے ہوگسن رواں سیزن کے اختتام پر کلب چھوڑ دینگے 

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم کرسٹل پیلس کے منیجر رائے ہوگسن رواں سیزن کے اختتام پر ٹیم کو چھوڑ دینگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bCxQ9M
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.