یورو کپ :غیر ملکی تماشائیوں کوبغیر ویزہ روس  آنے کی اجازت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) روس نے عندیہ دیا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے یورو کپ کے لیے غیر ملکی تماشائیوں کوبغیر ویزے سینٹ پیٹرس برگ آنے کی اجازت دی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fwJww8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.