پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شڈول جاری 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کا کرے گی، جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزمیں مدمقابل آئیں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tSkeNY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.