عید الفطراتحاد واتفاق کا عالمگیر پیغام  دیتی ہے، فخر علی شاہ

کوٹری(نامہ نگار)عیدالفطر رنگ ونسل کی تفریق وامتیاز کے بغیر پوری امت مسلمہ کے مابین اتحاد واتفاق کا عالمگیر پیغام دیتی ہے ہمیں چاہیئے کہ غرباء و مساکین کے ساتھ ہمدردی وغمگساری کے مظہر اس دن انہیں شریک مسرت کرنے کا عملی مظاہرہ کرکے اس پر مسرت موقع پر اعتدال وتوازن کی انوکھی مثال قائم کریں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tUZghA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.