چینی سکینڈل ‘ حکومت کا ڈاکٹر رضوان کو سربراہی جاری رکھنے کا حکم 

اسلام آباد(ضمیر علی ڈیتھو)تبدیلی سرکار نے پنجاب چینی سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم میں ایک بارپھر تبدیلی کردی ،حکومت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور ڈاکٹر رضوان کو شوگر اسکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم دے دیا،اس قبل انکو مبینہ طور پر جہانگیر ترین کے اعتراض کی وجہ سے ٹیم کی سربراہی سے ہٹادیا گیا تھا،ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وفاقی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vGlcyt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.