بھارت کے میچز میں فکسنگ الزامات ناکافی ثبوت کی بنیاد پر مسترد

پیرس(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے الجزیرہ ٹی وی کے پروگرام میں بھارتی ٹیم کے میچز میں میچ فکسنگ اور پانچ افراد کے خلاف عائد کرپشن کے الزامات کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر مسترد کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wvg2Wp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.