عید پر سندھ کا پانی روکنا سفاکیت،پی ٹی آئی نتائج کی ذمہ دار ہو گی:بلاول

اسلام آباد، کراچی (نمائندہ خصوصی، نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روک کر عمران خان کی حکومت نے سفاکیت کی انتہا کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3opQ5oq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.