سچ غداری تو بار بار کریں گے،حکومتی کشتی ہچکولے کھا رہی:مریم نواز

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی/ نامہ نگار خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ اب بہت جلد نواز شریف کا سورج طلوع اور عمران خان کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کو ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wc1TwY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.