پچ کو دیکھ کر اگلے ٹیسٹ کیلئے کمبی نیشن تشکیل دیں گے بابر اعظم

ہرارے (پی پی آئی )پاکستان کو ہرارے ٹیسٹ میں کامیاب کروانے والے حسن علی نے ٹیم میں واپسی کے سفر کو بہت ہی مشکل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میری واپسی کا سفر بہت مشکل تھا، 2 سال کرکٹ سے باہر رہا تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xCEgiV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.