بولنگ کوچ وقار یونس حسن علی کے ہمت نہ ہارنے کے رویے سے متاثر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بولر حسن علی کے ہمت نہ ہارنے والے رویے سے متاثر ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ حسن علی نے جس طرح کم بیک کیا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ud6Yop
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.