قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کرونا  کے باعث ایک بار پھر ملتوی 

لاہور+اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر + نیوز رپورٹر ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18جون سے کھیلی جانے والی قومی نیٹ بال چیمپئن شپ ملک میں کرونا وائرس کے باعث ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے اب یہ چیمپئن شپ 27جون سے 30 جون تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3frMbqQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.