کراچی میں نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کی مذمت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس نے روزنامہ نوائے وقت کے سابق سینئیر اسپورٹس رپورٹر و کے یو جے کے رکن اسحاق بلوچ سمیت جی ٹی وی کی ٹیم پر پرانا گولیمار میں سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے ارکان کے حملے کی مذمت کی ہے اور سندھ حکومت سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hGwQFw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.