کے بی بی اے کے صدر غلام محمدخان  علیل  ہو گئے ،دعاے صحت کی اپیل

کر اچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر اور کے بی بی اے کے صدر غلام محمدخان علیل ہو گئے اور وہ مقامی اہسپتال میں کورنا کی وجہ سے زیرعلاج ہیں انکے صاحبزاد ے حیدر خان نے تمام دوستوں اورحلقے احباب سے گذارش کی ہے انکی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا فرمائیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fgsSBP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.